4 نومبر، 2016، 1:40 PM

ترکی کے شہر دیار بکر میں بم دھماکے میں 1 ہلاک 30 زخمی

ترکی کے شہر دیار بکر میں بم دھماکے میں 1 ہلاک 30 زخمی

ترکی کے شہر دیار بکر میں پولیس عمارت کے باہر کاربم دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور30 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے شہر دیار بکر میں پولیس عمارت کے باہر کاربم دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور30 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ ترک حکام کے مطابق دیار بکر میں پولیس اسٹیشن کی عمارت کے باہر کار کے ذریعے دھماکہ کیا گیا۔دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ اس کی آواز شہر بھر میں سنی گئی،ھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ 30 سے زائد ز خمی ہوگئے ہیں۔ترکی پر داعش دہشت گردوں کی  عراق اور شام میں بھر پور حمایت  کرتا ہے۔ترکی نے دہشت گردوں کو عراق اور شام میں غیر قانونی طور پرداخل  ہونے میں سہولیات فراہم کیں۔

News ID 1868064

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha